گلین میکسویل پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گلین میکسویل پر جرمانہ عائد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور ٹیم مینجمنٹ نے گلین میکسویل پر جرمانے کا فیصلہ کیا
08:57 PM, 3 Dec, 2016