برطانوی خواتین میں سرطان کے تیزی سے بڑھنے کی وجوہات سامنے آ گئیں

06:45 PM, 3 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

برطانیہ میں سرطان کی تحقیق کے ادارے کی جانب سے جمعہ کو جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق برطانیہ میں اگلے دو برسوں میں خواتین میں مردوں کی نسبت سرطان کے خطرے میں چھ گنا اضافہ ہوگا۔

 2035ءمیں ملک بھر میں مردوں میں 0.5فیصد اضافہ ہوگا جن میں سرطان کی تشخیص ہوگی جبکہ خواتین میں یہ شرح3فیصد رہے گی۔ سرطان کے خطرے میں اس اضافے کی وجوہات موٹاپا، سگریٹ نوشی اور شراب نوشی ہوگی۔

مزیدخبریں