سیب کا سرکہ وزن کم کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔
ایریزونا: سیب کا سرکہ جہاں ذیابیطس کے علاج میں اکسیر ہے وہیں دانت صاف کرنے کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں وزن کم کرنے کی زبردست صلاحیت ہے۔
06:55 PM, 3 Feb, 2017