انجلینا جو لی ڈونلڈ ٹرمپ کے اتنا خلاف کیوں ہو گئیں، وجہ سامنے آ گئی

انجلینا جو لی ڈونلڈ ٹرمپ کے اتنا خلاف کیوں ہو گئیں، وجہ سامنے آ گئی

ہالی ووڈ سٹا ر انجلینا جو لی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید ، انکا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گےاور شدت پسندی بڑھے گی۔

ہالی ووڈاسٹار انجلیناجولی نےامریکی صدرکوخبردارکیاہےکہ انکی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے، ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے شدت پسندی بڑھے گی۔
ہالی ووڈاسٹارکاکہناہےکہ مذہب کی بنیاد پرامتیاز برتنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہاہے کہ امریکا کی سلامتی ضروری ہے مگر فیصلوں کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہیے ۔

مصنف کے بارے میں