ایوان صدر میں آگ لگ گئی,بھارت کے ایوان صدر کے ایک حصے میں جمعہ کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

نئی دہلی: بھارت کے ایوان صدر کے ایک حصے میں جمعہ کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز راشٹرپتی بھون کے ریکارڈنگ برانچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد آج بھجانے والے عملے کو فوری طلب کیا گیا۔

حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھڑک اٹھی تاہم اس ضمن میں تحقیقات جاری ہے۔

حکام کے مطابق آگ پر بروقت قابوپالیا گیا اسلئے اس سے بہے کم نقصان ہوا.