سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

02:14 PM, 3 Jan, 2020


کراچی:کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، جس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس بیالیس ہزار چھ سو چوبیس کی سطح پرآگیا ۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں چھ پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 83 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

مزیدخبریں