واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے صدر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی کامیابی کے ساتھ مکمل کی ہے۔
ٹرمپ کے مطابق کارروائی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کی گئی، اور صدر مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کیا گیا۔
امریکی صدر نے بتایا کہ مارا لاگو میں اس حوالے سے پریس کانفرنس ہوگی۔