آج عالم لوہار کی 46 ویں برسی، چمٹے کی دھن آج بھی گونجتی ہے

03:49 PM, 3 Jul, 2025

لاہور: 46 برس پہلے آج ہی کے دن لوک موسیقی کے بادشاہ عالم لوہار ہم سے رخصت ہو گئے تھے۔

ان کی منفرد چمٹے کی دھن اور پنجابی لوک گیت آج بھی ہر دل کو چھو جاتے ہیں۔ جگنی جیسے گیتوں نے انہیں عالمی شہرت دی اور لوک موسیقی کو نئی جان بخشی۔

 عالم لوہار کی جدائی آج بھی موسیقی کے چاہنے والوں کے لیے صدمہ ہے۔

مزیدخبریں