وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، آخری رسومات میں شرکت کریں گے

03:32 PM, 3 Jul, 2026

تہران/اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورۂ ایران کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف تہران میں ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران وزیرِاعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے جو مختلف سرکاری اور سفارتی مصروفیات میں حصہ لے گا۔

مزیدخبریں