ایپل کو شکست دینے کیلئے ”ایسنشل فون پی ایچ ون “متعارف

واشنگٹن: ایپل کو شکست دینے کیلئے اینڈرائڈ نے نیا اسمارٹ فون متعارف کردیا۔ انڈرائیڈ سسٹم کے بانی اینڈی ربنسن نے اس اسمارٹ فون کو ’ایسنشل فون پی ایچ ون ‘ کا نام دیا ہے جس میں ان کے مطابق دنیا کا سب سے بہترین کیمرہ فون ہونے کے ساتھ کوالکوم کا اسنیپ ڈریگن 835 پروسیسر بھی نصب ہے۔

09:07 PM, 3 Jun, 2017

مزیدخبریں