دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔لاہور چڑیا گھر میں بھی اس حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔جنگلی حیات کے عالمی دن پر لاہور چڑیا گھر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، شہریوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی ۔شرکاء کا کہنا تھا کہ جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کا اخلاقی فریضہ ہے لیکن معاملے پر حکومتی توجہ بھی درکار ہے۔دم توڑتی جنگلی حیات کے تحفظ اور ان کے لیے مناسب دیکھ بھال کےلئے حکومت اور سول سوسائٹی کو مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

تھر پارکر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 6 مور موت کا شکار گئے

مصنف کے بارے میں