2017میں بھاشا ڈیم کی تعمیر پر بھی کام شروع ہو جائے گا:وزیر اعظم نواز شریف

فاٹا: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے شمالی وزیر ستان میں کرم تنگی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ فاٹا کے سیاسی نظام میں تیزیآر ہی ہے،، امید ہے 2017میں بھاشا ڈیم کی تعمیر پر بھی کام شروع ہو جائے گا اور 2018 میں لوڈ شیڈنگماضی کا قصہ بن جائے گی۔

04:59 PM, 3 Mar, 2017

مزیدخبریں