شاہ رخ خان اور عامر خان اکٹھے ٹی شو کی میزبانی کرینگے

ممبئی:بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دو بڑے سپر سٹار شاہ رخ خان اور عامر خان بہت جلد بھارت ٹی وی شو مہم ”نئی سوچ “ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ دونوں اکٹھے اس شو کے میز بان ہونگے۔

07:21 PM, 3 Mar, 2017

مزیدخبریں