گوگل نے جی میل صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

لاہور: گوگل نے اپنے صارفین کا انتہائی درینہ مطالبہ پورا کر کے بڑی مشکل آسان کر دی۔ گوگل کی ای میل سروس ”جی میل “ جہاں 25 ایم بی سے بڑی فائل کو میل کرنا یا ریسیو کرنا ممکن نہیں مگر اب یہ گنجائش 50 ایم بی کردی گئی ہے۔مگر بد قسمتی سے یہ سہولت صرف گوگل ڈرائیو پر دستیاب ہو گی، جی میل سے اب بھی 25 ایم بی سے بڑی فائل بھیجی نہیں جاسکے گی۔

09:28 PM, 3 Mar, 2017

مزیدخبریں