دنیا میں ” جہنم کا دروازہ“ دریافت

اشک آباد: وسط ایشیائی مسلم ریاست ترکمانستان میں ایک وسیع گڑھا موجود ہے جو ہر وقت گرم اور روشن رہتا ہے اسی خاصیت کی بناءپر اس گڑھے کا نام”جہنم کا دروازہ”پڑگیا ہے جب کہ اسے آگ کا گڑھابھی کہا جاتا ہے۔

09:58 PM, 3 Mar, 2017

مزیدخبریں