سینیٹ الیکشن : مسلم لیگ ن نے پنجاب میں میدان مار لیا

06:17 PM, 3 Mar, 2018

لاہور:سینیٹ انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے پنجاب میں میدان مار لیا ہے ، تمام آزاد امیدوار جیتنے میں کامیاب رہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن نے پنجاب میں  12 میں سے 11 نشستیں اپنے نام کر لیں  ۔

پنجاب سے جنرل نشست پر مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ ڈاکٹر آصف کرمانی کامیاب ہو گئے۔

مزیدخبریں