سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کروڑوں عوام کی کامیابی ہے:شہباز شریف

08:16 PM, 3 Mar, 2018

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کروڑوں عوام کی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی 19 کروڑ پاکستانی عوام کی کامیابی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان۔

مزیدخبریں