بالی ووڈ کے معروف اداکار کی بیٹی کی تصاویر نے انٹری سے پہلے ہی خطرے کی گھنٹیاں بجا دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی بیٹی کی تصاویر نے انٹری سے پہلے ہی خطرے کی گھنٹیاں بجا دی

07:05 PM, 3 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی نے بالی ووڈ میں اپنے کام  اور محنت سے اپنا لوہا منوایا۔ دوسرے اداکاروں کی طرح ان کی بیٹی نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دشنی چکرروتی  کی بالی وود میں انٹری سے پہلے ہی تصاویر نے بالی ووڈ کی اداکاراوں کیلئے  خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

مزیدخبریں