چین میں ”وکی پیڈیا“ کا لوکل ورژن لانے کی تیاریاں

بیجنگ: ترکی میں وکی پیڈیا پر پابندی کے بعد اب چین نے بھی اپنی ”وکی پیڈیا “ ویب سائٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کی حکومت ’چائنیز انسائیکلوپیڈیا‘ پر کام کر رہی ہے، جسے آئندہ سال آن لائن کردیا جائے گا، اس ویب سائٹ پر مواد لکھنے کے لیے 20 ہزار افراد کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

07:29 PM, 3 May, 2017

مزیدخبریں