چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سی پیک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

10:43 PM, 3 Nov, 2018

بیجنگ :چینی کمپنیوں نے پاکستان میں توانائی ، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ، اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق چینی کمپنیوں نے پاکستان میں توانائی ، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سی پیک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے اعلان کو سراہا ، وزیراعظم عمران خان نے کمپنیوں کو سماجی اور معاشی ایجنڈے سے آگاہ کیا ۔

وزیراعظم عمران خان سے چین کی بڑی صنعت کار کمپنیوں کے سربراہوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔

مزیدخبریں