عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مریم اور نواز شریف کی مذمت

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مریم اور نواز شریف کی مذمت

مسلم لیگ ن کے قائدین  مریم نوازاور نواز شریف نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان پر فائرنگ  کی مذمت کی ہے .

   مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں ,عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاگوہوں،

 سابق وزیراعظم نواز شریف نے  ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔ 

مصنف کے بارے میں