لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

10:10 AM, 3 Sep, 2026

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس راحیل کامران شیخ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ متعلقہ حکام کو بھجوا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں