گلگت بلتستان میں ہر ماہ کے پہلے ہفتے دو سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

01:08 PM, 4 Apr, 2019

گلگت بلتستان میں ہر ماہ کے پہلے ہفتے دو سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت کی جانب سے ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں 2 سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان میں ہر ماہ کے پہلے ہفتے کے دن چھٹی کی منظوری کابینہ نے دی تھی۔ چیف سیکرٹری نے کابینہ کے فیصلے پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

مزیدخبریں