عائشہ گلالئی کوکبھی شادی کی پیشکش نہیں کی تھی،نعیم الحق

08:37 AM, 4 Aug, 2017

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے عائشہ گلالئی کوکبھی شادی کی پیشکش نہیں کی تھی۔ ٹوئٹر پیغام میں شادی کی پیشکش الزام رد کردیا۔

ان کا کہنا ہے  کیاعائشہ گلالئی سےشادی سےمتعلق بات کرنےپرمعافی مانگوں؟عائشہ گلالئی اپنےانٹرویومیں اس بات کااعتراف بھی کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گلہ لئی کے الزامات کا جواب دیا ۔

ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ

مزیدخبریں