عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہونے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات

عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہونے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہو گی ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ذی الحج کا چاند 23 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ۔ یکم ذی الحج 24 اگست کو ہو گی جس کے بعد عید الاضحیٰ ممکنہ طور پر 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔