پاکستان میں سیاست صرف ایک دوسرے کی عزت اچھالنا ہے؟ شاہد آفریدی

پاکستان میں سیاست صرف ایک دوسرے کی عزت اچھالنا ہے؟ شاہد آفریدی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی عائشہ گلالئی کے معاملے پر خاموش نہ رہ سکے اور میدان میں آ گئے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہم دنیا بھر میں اپنامذاق بنوارہےہیں.میڈیاسےدرخواست ہےوہ اپنا اصل کردار نبھائے.میڈیاملک اورایک دوسرے پرکیچڑ اچھالنےوالوں کوکوریج نہ دے.

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ 

2dfdb15ab1c1b9027ff82215880be63a

ایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 

e12a3070a10dafee24004670c37da394

انہوں نے مزید کہا کہ 

60405b864ebcce1e16e1d5afb68ecb5d 16ecd3ca9425851308101bed3ea4c2d3 bf02b7a7e50fe4f5bc5095d633fec935