آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

05:42 PM, 4 Aug, 2026

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق پہلے دو مراحل میں مسلم لیگ (ن) نے برتری حاصل کرتے ہوئے 45 میں سے 23 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں 19 میں سے 5 نشستیں حاصل کرسکی ہے۔ باقی حلقوں کے نتائج سامنے آنے کے بعد انتخابی صورتحال مزید واضح ہوگی۔

مزیدخبریں