اقتصادی راہداری سے خطے میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغازہوگا: غضنفر

10:36 AM, 4 Dec, 2016

گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغازہوگا۔  انہوں نے بدھ کے روز گلگت میں ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اقتصادی راہدار ی ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے میں اہم کرداراداکرے گی۔

گورنر نے کہا کہ منصوبے سے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات اور عوامی روابط مزید مضبوط ہوں گے۔

مزیدخبریں