بابر، کوہلی کا ہم پلہ قرار، شعیب اختر نے سوال اٹھا دیے
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ہم پلہ قرار دینے پر شعیب اختر نے سوال اٹھا دیے،سابق اسپیڈ اسٹار کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کی حوصلہ افزائی میں کوئی برائی نہیں لیکن توقعات کا بوجھ بڑھانا درست نہ ہوگا
08:32 PM, 4 Dec, 2016