سردی ابھی باقی ہے، کراچی والے نئی لہر کیلئے تیار ہوجائیں کراچی : کراچی والے سردی کی نئی اور متوقع آخری لہر کیلئے تیار ہوجائیں، ڈی جی میٹ نے درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کردی۔ 06:57 PM, 4 Feb, 2017