دلہن لیکرہی جاؤں گا؛دولہا نے دھرنا دےدیا

گھوٹکی :سیاستدانوں کے آئے روز کے دھرنے عام انسان پربھی اتنے اثر انداز ہو گئے ہیں کہ انہیں ذاتی مسائل کا حل بھی دھرنوں میں ہی نظر آتا ہے۔ گھوٹکی میں دولہا نے دلہن نہ ملنے پرگھر کے باہر دھرنا دے دیا۔

08:20 PM, 4 Feb, 2017

مزیدخبریں