گرتے بالوں کو روکنے اور نئے بالوں کی نشو و نما کیلئے یہ تیل رات کو سر میں لگا کر سو جائیں

لندن: گرتے بالوں کی وجہ سے مردوخواتین یکساں پریشان ہوجاتے ہیں اور اس کے تدارک کے لئے کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیںجن کا بعض اوقات اس قدر نقصان ہوجاتاہے کہ پریشانی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔اگر آپ کیسٹرول آئل(ارنڈی کا تیل)ایسا آئل ہے کہ جس کے استعمال سے صرف 10دن میں آپ کے بال گرنا رک جائیں گے اور ساتھ ہی نئے بال بھی آنے لگیں گے۔یہ تیل بالوں کے ساتھ جلد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے ، یہ تیل زیادہ مہنگا بھی نہیں اور بازار میں بآسانی دستیاب ہے۔

10:15 PM, 4 Feb, 2017

مزیدخبریں