ڈالر ایک روپے چار پیسے سستا

04:17 PM, 4 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.04 روپے کی کمی  ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز   ڈالر 174.48 روپے پر بند ہوا۔

نیونیوز کے مطابق انٹربینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی  ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176.10 روپے کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کی بلند ترین سطح سے 3.90 روپے کم ہو ا جبکہ  انٹربینک  3.76 روپے   گراوٹ  کے بعد 178.24 کی بلند ترین سطح کم ہوا۔ 

مزیدخبریں