فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے 2017کے فیصلوں میں چین بھی شامل ، حیران کن فیصلہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے نئے سال کے ‘ریزولیوشن’ یا عہد کے طور پر اپنے امریکا گھومنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے 08:46 PM, 4 Jan, 2017