پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ہو گا

09:49 PM, 4 Jan, 2018


لاہور:پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین 5ون ڈے میچوں کی سیریزکاپہلامیچ6جنوری 2018ء کوویلنگٹن میں کھیلاجائے گا۔


تفصیلات کے مطابق دو سر ا میچ 9 جنور ی کو،تیسراون ڈے میچ 13جنوری کو ،چوتھاون ڈے میچ16جنوری کواورپانچواں ون ڈے میچ19جنوری کوکھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین 3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ22جنوری کو،دوسراٹی ٹونٹی میچ25جنوری کواورتیسراٹی تونٹی میچ28جنوری کوکھیلاجائے گا۔

مزیدخبریں