محمد عامر، مکی آرتھر اور دیگر غیر ملکی کوچ وزیر اعظم ہاؤس میں ہو نے والی تقریب میں شریک نہ ہو سکے

محمد عامر، مکی آرتھر اور دیگر غیر ملکی کوچ وزیر اعظم ہاؤس میں ہو نے والی تقریب میں شریک نہ ہو سکے

اسلام آباد:  چمپیئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامی رقم تقسیم کردی گئی کا ئونٹی کرکٹ کیلیے انگلینڈ میں موجود پیسر محمد عامر تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ محمد عامر کا چیک پی سی بی کے مینیجر نے وصول کیا۔ کوچ مکی آرتھر و دیگر غیرملکی کوچز بھی اپنے اپنے ملک میں موجودگی کے سبب تقریب میں شریک نہیں ہوئے اور ان کے چیک بھی پی سی بی عہدے داران نے وصول کیے۔

تفصیلات کے مطابق چمپیئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامی رقم تقسیم کردی گئیکا ئونٹی کرکٹ کیلیے انگلینڈ میں موجود پیسر محمد عامر تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ محمد عامر کا چیک پی سی بی کے مینیجر نے وصول کیا۔ کوچ مکی آرتھر و دیگر غیرملکی کوچز بھی اپنے اپنے ملک میں موجودگی کے سبب تقریب میں شریک نہیں ہوئے اور ان کے چیک بھی پی سی بی عہدے داران نے وصول کیے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں