حافظ نعیم الرحمان کا کراچی اور دریائے نیلم میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

06:00 PM, 4 Jul, 2025

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک عمارت کے ملبے تلے دب کر 7 شہریوں کے جاں بحق ہونے اور دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے باعث 8 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔


انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ دکھ کی گھڑی ہے اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہی

مزیدخبریں