وزیراعظم عمران خان کا بے کس قیدیوں کےجرمانے ادا کروا کر 820 خاندانوں کو عید کا تحفہ

11:18 AM, 4 Jun, 2019

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بے کس اور بے بس قیدیوں کےجرمانے ادا کروا کر 820خاندانوں کو عید کا تحفہ دیا ہے.

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قیدیوں کی رہائی حکومتی احساس میں تبدیلی کی علامت ہے۔ محض جرمانہ ادا نہ کرنے کی استطاعت پر قیدیوں کو عقوبت سے نجات دلانا اسلام کے احکامات پر عمل ہے۔

pic.twitter.com/9uWbqGAhNx— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 4, 2019

مزیدخبریں