عامر خان کا باڈی گارڈ جو خود بالی ووڈ اسٹار بن گیا،وہ معروف اداکار کون ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سیکیورٹی گارڈ رونت روئے خود اسٹار بن گئے ہیں اور اب پہلی بار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم’’سرکار 3‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

05:18 PM, 4 Mar, 2017

مزیدخبریں