”مجھ سے شادی کرو گی“ بندر اور انسان کی زبان میں مشترک جملہ سامنے آگیا

ویانا:کیا آپ مجھ سے شادی کریں گی؟ اس جملے کو اگر کوئی انسان کہے تو یہ ایک عام بات ہے مگر کیسا لگے اگر یہ الفاظ کوئی بندر بولے۔ جی ہاں! یہ حیران کن انکشاف ویانا اور پرینسٹن یونیورسٹی میں ایک تحقیق میں سامنے آیا ۔

09:36 PM, 4 Mar, 2017

مزیدخبریں