مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین اور قا نون کے خلاف ، عدالت جائیں گے:شعیب شاہین

05:55 PM, 4 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

  اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کاکہنا ہےکہ  الیکشن  کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف  عدالت جائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن  کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف  عدالت جائیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین اور قا نون کے خلاف ہے۔

مزیدخبریں