نرگس فخری اور اودے چوپڑا کی شادی کی خبریں بے بنیاد قرار ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اداکار اودے چوپڑا سے شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کردی۔ 12:30 AM, 4 May, 2017