جسٹن بیبر کی فرمائشوں نے بھارتیوں کو ہلا کر رکھ دیا ممبئی: مایہ ناز گلوکار جسٹن بیبرنے دورہ بھارت کیلئے شو انتظامیہ کے آگے فرمائشوں امبار لگا دیے جس نے بھارت میں شو کی انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ 10:32 PM, 4 May, 2017