ہم سچ نہیں سن سکتے،بھارتی حکومت نے این ڈی ٹی وی پر پابندی عائد کر دی

ہم سچ نہیں سن سکتے،بھارتی حکومت نے این ڈی ٹی وی پر پابندی عائد کر دی

دہلی: ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ واقعہ کی آزادنہ اور درست رپورٹنگ کرنے پر این ڈی ٹی وی کو ایک دن کے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
سیکولر اور آزادی کی دعویدار بھارتی حکومت آزاد میڈیا پر پابند ی عائد کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ نام نہاد آزادی صرف ایک دھوکہ ہے، بھارت کا اصل چہر ہ صرف یہی ہے کہ اب بھارت میں میں ایک شدت پسند اور جھوٹی حکومت قائم ہے
بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ این ڈی ٹی وی نے پٹھان کوٹ حملے کے دوران حساس معلومات نشر کی تھیں جبکہ درحقیقت بھارتی ٹی وی نے بھارتی فوج کی کمزوریوں کی نشاندہی کی تھی۔