پاک امریکا تعلقات امن کی بیناد پر قائم ہیں:پاکستانی سفیر

پاک امریکا تعلقات امن کی بیناد پر قائم ہیں:پاکستانی سفیر

 واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاک امریکاتعلقات مشترکہ جمہوری مقاصداورامن کی بنیادپرقائم ہیں۔ان تعلقات نےمشکل وقت میں دونوں ممالک کومتحدرکھا۔سکیورٹی صورتحال کی بہتری کےباعث اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔

جنوبی ایشیامیں امن واستحکام اورخطےکی تیزی سےبدویمن فارن پالیسی گروپ کےاعزازمیں پاکستانی سفارتخانےمیں عشائیہ دیا گیا۔۔تقریب میں واشنگٹن کی خواتین رہنماؤں،کارکنوں اورکارپوریٹ ایگزیکٹوزنے  شرکت کی ۔۔سفیرجلیل عباس جیلانی  نے شرکاکوپاک امریکاتعلقات پربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کاخاتمہ سکیورٹی  فورسزکی قربانیوں کانتیجہ ہے۔

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کسی تفریق کےبغیرکی جارہی ہے۔سکیورٹی صورتحال کی بہتری کےباعث اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔