کرپشن کے خاتمے کے لیے نیب کو ہرممکن تعاون فراہم کریں گے، گورنرسندھ
کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ڈائریکٹرجنرل نیب لیفٹیننٹ کرنل (ر) سراج النعیم نے ملاقات کی، اس موقع پر گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ نیب درست سمت میں کام کررہا ہے،
05:02 PM, 4 Nov, 2016