فواد خان کی فلم "اے دل ہے مشکل "دکھانے پر انتہا پسندوں کا سینما پر حملہ

بھارتی انتہاپسند پھر آپے سے باہر ہوگئے، ممبئی میں انتہاپسندوں نے فواد خان کی فلم’اے دل ہے مشکل‘ دکھانے پر سینما ہال پر حملہ کردیا، فلم کے پوسٹر پھاڑ دیے، کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے، سینما ہال پر پتھراؤ بھی کیا۔

05:08 PM, 4 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک
مزیدخبریں