ابو بکر البغدادی کا داعش پر کنٹرول کمزور ہوتا جا رہا ہے، امریکا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق اور شام میں داعش کے خلاف اتحادی افواج کے ترجمان امریکی کرنل جان ڈورین نے ابو بکر البغدادی کی آڈیو ٹیپ کے حوالے سے کہنا تھا کہ گو کہ ابھی تک امریکی فوجی حکام نے اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کی ہے

05:11 PM, 4 Nov, 2016

مزیدخبریں