کترینہ نے فلم میں دیپکا کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا
داکارہ کترینہ کیف نے دپیکا کا نام سنتے ہی فلم میں کام کرنے سے انکارکردیا ہے جب کہ اداکارہ کی جانب سے صاف کہا گیا ہے کہ اگر فلم میں دپیکا ہ کو لیا گیا توفلم کے لیے حامی نہیں بھریں گی
05:20 PM, 4 Nov, 2016