بحیرہ عرب میں ڈپریشن شدید طوفان "شَکتی" میں تبدیل، سندھ و بلوچستان میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

12:25 PM, 4 Oct, 2025

کراچی:بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن شدید سمندری طوفان "شَکتی" میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ طوفان کراچی سے تقریباً 390 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے اور بحیرہ عرب کے وسطی شمالی حصے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل سندھ اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے، جس کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کی جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں